ہماری اوقات صرف ایک
"سفید چادر" ھے
جِسے خود "اوڑھنے" کی "طاقت" بھی
نہیں رہے گی۔
تو پھر،
خود پر "غرور" کیسا،
'گھمنڈ" کیسا,
کوشش کریں
لوگوں کی "دعاؤں" میں شامل ہونے کی،
"اللہ"
ہمیں ایک دوسرے کے لئے "آسانیاں" پیدا کرنے کی ہمت اور توفیق دیں
خوش رہیں
آباد رہیں
آمین
Here I'm With AnOther Beautiful pOst Sharing sOme Outstanding Urdu pOetry. Lets See What We Have In Today’s Urdu Poetry. Firstly Here Is An Urdu Shair ...
Tuesday, April 2, 2019
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
وہ ہی اظہار کافی ھے .. تمہیں اِک دن کہا تھا کہ تم سے پیار کرتے ہیں .. وہ لمحہ بُھول کیوں بیٹھے؟ ابھی تجدید مانگو گے؟ میری ب...
-
چائے کی پتی میں رنگ ملانے والا چائے فروش پانچ سو 500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکھنے والا میٹر ریڈر خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بھی ساتھ تول...
-
ا یک فلائٹ پر پاس بیٹھی با پردہ لڑکی سے ایک لبرل خیالات کا حامل شخص بولا! آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کر لیں سنا ہے اس طرح سفر با آسانی کٹ ج...
No comments:
Post a Comment
Thanks For Comments