Here I'm With AnOther Beautiful pOst Sharing sOme Outstanding Urdu pOetry. Lets See What We Have In Today’s Urdu Poetry. Firstly Here Is An Urdu Shair ...
Saturday, July 26, 2014
Thursday, July 24, 2014
Han Tum Se Pyaar Karty Hain

وہ ہی اظہار کافی ھے ..
تمہیں اِک دن کہا تھا کہ
تم سے پیار کرتے ہیں ..
وہ لمحہ بُھول کیوں بیٹھے؟
ابھی تجدید مانگو گے؟
میری بے لوث محبت کی
تمہیں اِک بار پھر سے وہ
محبت نہ ملے شائد ..
تمہاری کم نگاہی ھے ,
تمہیں گر پیار کرنا تھا,
ہمارے ساتھ چلنا تھا,
وہ اِک اظہار سُن لیتے,
وہ ہی اظہار کافی تھا
تمہیں اِک دن کہا تھا جو
کہ تم سے پیار کرتے ہیں
کہ تم سے پیار کرتے ہیں ۔!!!!!
Subscribe to:
Comments (Atom)
-
عمر ایوب خان جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، عمر ایوب پاکستان کے پہلے ڈکٹیٹر ایوب خان کا پوتا اور سابق ن لیگی رہنما گوہر ایوب خان کا بیٹا ہے۔ عمر ا...
-
چائے کی پتی میں رنگ ملانے والا چائے فروش پانچ سو 500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکھنے والا میٹر ریڈر خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بھی ساتھ تول...
-
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا میں رو پڑوں گی میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن اب اس کے ...
