Live Traffic Feed

Monday, November 26, 2012

mUjhay tUm Se Muhabbat Hai


ٹھیک کہتی ہو ہماری اس محبت کا بھلا کیا فائدہ ہو گا؟ ہمارے درمیاں جو دوریاں ہیں کم نہیں ہوں گی ...کبھی بارش کے موسم میں ہمشہ ساتھ رہنے کی جو خواہش دل میں جاگی تھی جو سپنے ہم نے دیکھے تھے وہ سپنے ٹوٹ جا ئیں گے میری جان! ٹھیک کہتی ہو مقدر کے لکھے کو ہی اگر تسلیم کرنا ہے تو پھر ایسی محبت کا بھلا کیا فائدہ ہو گا مگر اس کو اگر چاہو تو میری بے بسی کہہ لو ۔۔۔مجھے تم سے محبت ہے.............!!

No comments:

Post a Comment

Thanks For Comments