Live Traffic Feed

Friday, November 23, 2012

mUjhay tUm sE mUhabbat Hai


۔ میرے ساتھی میری یہ روح جسم سے پرواز کر جائے تو لوٹ آنا میری بے خواب راتوں کے عذابوں پر سِسکتے شہر میں تم بھی ذرا سی دیر کو رُکنا میرے بے نُور ہونٹوں کی دُعاؤں پر تم اپنی سرد پیشانی کا پتھر رکھ کے رو دینا بس اتنی بات کہہ دینا ٭٭٭ مجھے تم سے محبت ھے٭٭٭

No comments:

Post a Comment

Thanks For Comments